Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3205 (مشکوۃ المصابیح)
[3205] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (2110) ٭ ابن رومان: مستور، و ثقہ ابن حبان و حدہ و فیہ علۃ أخری .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((مَنْ أَعْطَی فِي صَدَاقِ امْرَأَتِہِ مِلْءَ كَفَّيْہِ سَوِيقًا أَوْ تَمْرًا فَقَدِ اسْتحلَّ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جس شخص نے اپنی اہلیہ کو دونوں ہاتھ بھر کر ستو یا کھجور بطور مہر ادا کیا تو اس نے (اس عورت کو) اپنے لیے جائز کر لیا۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔