Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3210 (مشکوۃ المصابیح)

[3210] متفق علیہ، رواہ البخاري (5148) و مسلم (1427/79)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ أَنَسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ رَأَی عَلَی عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ أَثَرَ صُفْرَةٍ فَقَالَ: ((مَا ہَذَا؟)) قَالَ: إِنِّي تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً عَلَی وَزْنِ نَوَاةٍ مِنْ ذَہَبٍ قَالَ: ((بَارَكَ اللہُ لَكَ أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ))

انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے عبدالرحمٰن بن عوف ؓ (کے بدن یا کپڑے) پر زعفران کا نشان دیکھا تو فرمایا:’’یہ کیا ہے؟‘‘ انہوں نے عرض کیا: میں نے پانچ درہم کے عوض ایک عورت سے شادی کی ہے،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اللہ تمہیں برکت عطا فرمائے،ولیمہ کرو خواہ ایک بکری ہی ہو۔‘‘ متفق علیہ۔