Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3211 (مشکوۃ المصابیح)
[3211] متفق علیہ، رواہ البخاري (5168) و مسلم (1428/90)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ قَالَ: مَا أَوْلَمَ رَسُولِ اللہِ ﷺ عَلَی أَحَدٍ مِنْ نِسَائِہِ مَا أولم علی زَيْنَب أولم بِشَاة
انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زینب ؓ کی شادی پر جیسا ولیمہ کیا ویسا ولیمہ اپنی کسی زوجہ محترمہ کی شادی پر نہیں کیا،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک بکری سے ولیمہ کیا۔متفق علیہ۔