Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3212 (مشکوۃ المصابیح)

[3212] رواہ البخاري (4794)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: أَوْلَمَ رَسُولَ اللہِ ﷺ حِينَ بَنَی بِزَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ فأشبع النَّاس خبْزًا وَلَحْمًا. رَوَاہُ البُخَارِيّ

انس ؓ بیان کرتے،جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے زینب بنت جحش ؓ سے تعلق زن و شو قائم کیا تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ولیمہ کیا اور لوگوں کو گوشت روٹی سے شکم سیر کر دیا۔رواہ البخاری۔