Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3215 (مشکوۃ المصابیح)

[3215] رواہ البخاري (5172)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ قَالَتْ: أَوْلَمَ النَّبِيُّ صلی اللہ عَلَيْہِ وَسلم علی النَّبِيُّ ﷺ عَلَی بَعْضِ نِسَائِہِ بمدين من شعير. رَوَاہُ البُخَارِيّ

صفیہ بنت شیبہ ؓ بیان کرتی ہیں،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنی بعض بیویوں کا فقط دو مُد جو سے ولیمہ کیا۔رواہ البخاری۔