Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3216 (مشکوۃ المصابیح)
[3216] متفق علیہ، رواہ البخاري (5173) و مسلم (1429/96، 1429/100)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ إِلَی الْوَلِيمَةِ فَلْيَأْتِہَا)) . مُتَّفَقٌ عَلَيْہِ. وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ: فَلْيُجِبْ عُرْسًا كَانَ أَو نَحوہ
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب تم میں سے کسی کو دعوتِ ولیمہ دی جائے تو وہ اسے قبول کر لے۔‘‘ بخاری،مسلم۔اور مسلم کی ایک روایت میں ہے:’’چاہیے کہ وہ دعوت قبول کرے خواہ شادی کی دعوت ہو یا کوئی دوسری دعوت۔‘‘ متفق علیہ۔