Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3217 (مشکوۃ المصابیح)
[3217] رواہ مسلم (1430/105)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرٍ: قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ إِلَی طَعَام فليجب وَإِن شَاءَ طَعِمَ وَإِنْ شَاءَ تَرَكَ)) . رَوَاہُ مُسْلِمٌ
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب تم میں سے کسی کو کھانے کی دعوت دی جائے تو وہ اس میں ضرور شرکت کرے،دل چاہے تو کھا لے ورنہ چھوڑ دے۔‘‘ رواہ مسلم۔