Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3220 (مشکوۃ المصابیح)

[3220] حسن، رواہ أحمد (110/3 ح 12102) و الترمذي (1095 وقال حسن غریب) و أبو داود (2744) و ابن ماجہ (1909)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ أولم علی صَفِيَّة بسويق وتمر. رَوَاہُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہْ

انس ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے صفیہ ؓ کا ستو اور کھجور سے ولیمہ کیا۔حسن،رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ۔