Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3229 (مشکوۃ المصابیح)

[3229] متفق علیہ، رواہ البخاري (5067) و مسلم (1465/51)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قُبِضَ عَنْ تِسْعِ نِسْوَةٍ وَكَانَ يقسم مِنْہُنَّ لثمان

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے وفات پائی تو اس وقت آپ کی نو ازواج مطہرات تھیں،اور آپ نے ان میں سے آٹھ کے لیے باری مقرر کی تھی۔متفق علیہ۔