Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3235 (مشکوۃ المصابیح)
[3235] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (1140) و أبو داود (2134) و النسائي (64/7 ح 3395) و ابن ماجہ (1971) والدارمي (144/2 ح 2213)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَقْسِمُ بَيْنَ نِسَائِہِ فَيَعْدِلُ وَيَقُولُ: ((اللہُمَّ ہَذَا قَسْمِي فِيمَا أَمْلِكُ فَلَا تَلُمْنِي فِيمَا تَمْلِكُ وَلَا أَمْلِكُ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ والدارمي
عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی ازواج مطہرات کے درمیان باری تقسیم فرمایا کرتے تھے اور آپ عدل کیا کرتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے:’’اے اللہ! میں نے اپنی بساط کے مطابق باری تقسیم کر رکھی ہیں،آپ مجھے اس چیز (یعنی دلی محبت) کے بارے میں ملامت نہ کرنا جس کا تجھے اختیار ہے اور مجھے کوئی اختیار نہیں۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ و الدارمی۔