Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3236 (مشکوۃ المصابیح)

[3236] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1141) و أبو داود (2133) والنسائي (63/7ح 3394) و ابن ماجہ (1969) و الدارمي (143/2ح 2212) ٭ قتادہ مدلس و عنعن و للحدیث شاھد ضعیف عند أبي نعیم فی أخبار أصبھان (300/2) فیہ محمد بن الحارث الحارثي: ضعیف .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((إِذَا كَانَتْ عِنْدَ الرَّجُلِ امْرَأَتَانِ فَلَمْ يَعْدِلْ بَيْنَہُمَا جَاءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَشِقُّہُ سَاقِطٌ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ والدارمي

ابوہریرہ ؓ،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جس آدمی کی دو بیویاں ہوں اور وہ ان کے مابین عدل نہ کرے تو وہ روز قیامت اس حال میں ہو گا کہ اس کا ایک پہلو (نصف دھڑ) مفلوج ہو گا۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ و الدارمی۔