Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3243 (مشکوۃ المصابیح)
[3243] متفق علیہ، رواہ البخاري (6130) و مسلم (2440/81)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كُنْتُ أَلْعَبُ بِالْبَنَاتِ عِنْدَ النَّبِيِّ ﷺ وَكَانَ لِي صَوَاحِبُ يَلْعَبْنَ مَعِي فَكَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا دَخَلَ ينقمعن فيسربہن إِلَيّ فيلعبن معي
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاں گڑیوں کے ساتھ کھیلا کرتی تھی،اور میری کچھ سہیلیاں تھیں جو میرے ساتھ کھیلتی تھیں،جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لاتے تو وہ آپ سے چھپ جاتیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انہیں میری طرف بھیجتے تو پھر وہ میرے ساتھ کھیلتیں۔متفق علیہ۔