Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3294 (مشکوۃ المصابیح)

[3294] إسنادہ ضعیف، رواہ الدارقطني (35/4 ح 3939) والبیھقي (361/7) ٭ السند منقطع وحمید بن مالک: ضعیف، و حدیث أبي داود (2178، تقدم: 3280) یغني عن بعضہ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((يَا مُعَاذُ مَا خَلَقَ اللہُ شَيْئًا عَلَی وَجْہِ الْأَرْضِ أَحَبَّ إِلَيْہِ مِنَ الْعَتَاقِ وَلَا خَلَقَ اللہُ شَيْئًا عَلَی وَجْہِ الْأَرْضِ أَبْغَضَ إِلَيْہِ مِنَ الطَّلاقِ)) . رَوَاہُ الدَّارَقُطْنِيّ

معاذ بن جبل ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے حکم فرمایا:’’معاذ! اللہ نے روئے زمین پر جو کچھ پیدا فرمایا ہے اس میں کسی (غلام) کو آزاد کرنا اسے سب سے زیادہ محبوب ہے،اور اس نے روئے زمین پر جو کچھ پیدا فرمایا ہے اس میں سے طلاق اسے انتہائی ناپسند ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الدارقطنی۔