Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3321 (مشکوۃ المصابیح)
[3321] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ ابن ماجہ (2071) ٭ فیہ عثمان بن عطاء الخراساني قال فیہ الدارقطني: ’’ھو ضعیف الحدیث جدًا‘‘ (163/3۔ 164) و لہ متابعۃ مردودۃ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: أَرْبَعٌ مِنَ النِّسَاءِ لَا مُلَاعَنَةَ بَيْنَہُنَّ: النَّصْرَانِيَّةُ تَحْتَ الْمُسْلِمِ وَالْيَہُودِيَّةُ تَحْتَ الْمُسْلِمِ وَالْحُرَّةُ تَحْتَ الْمَمْلُوكِ وَالْمَمْلُوكَةُ تَحْتَ الْحُرِّ . رَوَاہُ ابْنُ مَاجَہ
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’چار قسم کی عورتوں کے درمیان کوئی لعان نہیں،نصرانی عورت مسلمان کے نکاح میں ہو،یہودی عورت مسلمان کے نکاح میں ہو،آزاد عورت مملوک کے نکاح میں ہو،اور مملوک عورت آزاد کے نکاح میں ہو۔‘‘ اسنادہ ضعیف جذا،رواہ ابن ماجہ۔