Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3340 (مشکوۃ المصابیح)
[3340] لم أجدہ، فائدۃ: کل حدیث، قلت فیہ: لم أجدہ، فھو ضعیف باطل مردود، إلا أن یثبت بسند آخر أو صرحت بخلافہ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَن مَالِكٍ قَالَ: بَلَغَنِي أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يَأْمُرُ بِاسْتِبْرَاءِ الْإِمَاءِ بِحَيْضَةٍ إِنْ كَانَتْ مِمَّنْ تَحِيضُ وَثَلَاثَةِ أَشْہُرٍ إِنْ كَانَت مِمَّن تحيض وَينْہی عَن سقِِي مَاء الْغَيْر
امام مالک ؒ بیان کرتے ہیں،مجھے یہ خبر پہنچی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان لونڈیوں کو جنہیں حیض آتا تھا ایک حیض کے ذریعے اور جنہیں حیض نہیں آتا تھا تین ماہ کے ذریعے استبرائے رحم کا حکم فرمایا کرتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی غیر کی کھیتی کو پانی دینے سے منع فرمایا کرتے تھے۔لم اجدہ۔