Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3341 (مشکوۃ المصابیح)

[3341] صحیح، رزین (لم أجدہ) ٭ وعلقہ البخاري (قبل ح 2235، البیوع باب: 111) وانظر تغلیق التعلیق (272/3۔ 273) و تنقیح الرواۃ (51/2)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّہُ قَالَ: إِذَا وُہِبَتْ الْوَلِيدَةُ الَّتِي تُوطَأُ أَوْ بِيعَتْ أَوْ أُعْتِقَتْ فَلْتَسْتَبْرِئْ رَحِمَہَا بِحَيْضَةٍ وَلَا تُسْتَبْرَئُ الْعَذْرَاءُ. رَوَاہُمَا رزين

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں کہ جب ایسی لونڈی،جس سے جماع کیا جاتا ہو،ہبہ کی جائے یا بیع کی جائے یا آزاد کی جائے،تو وہ ایک حیض کے ذریعے اپنے رحم کے خالی ہونے کا یقین کر لے،اور کنواری سے استبرائے رحم کا نہیں کہا جائے گا۔‘‘ دونوں روایتیں رزین نے روایت کی ہیں۔صحیح،رزین (لم اجدہ)