Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3343 (مشکوۃ المصابیح)

[3343] رواہ مسلم (1822/10)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: ((إِذا أعْطی اللہ أحدكُم خيرا فليبدأ بِنَفسِہِ وَأہل بَيتہ)) . رَوَاہُ مُسلم

جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب اللہ تم میں سے کسی کو مال عطا کرے تو اسے چاہیے کہ وہ پہلے اپنی ذات اور اپنے گھر والوں پر خرچ کرے۔‘‘ رواہ مسلم۔