Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3344 (مشکوۃ المصابیح)

[3344] رواہ مسلم (1662/41)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صلی اللہ عَلَيْہِ وَسلم: ((للمملوك طَعَامہ وَكسوتہ وَلَا يُكَلف من الْعَمَل إِلَّا مَا يُطيق)) . رَوَاہُ مُسلم

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’مملوک کا کھانا اور لباس (دستور کے مطابق مالک پر واجب) ہے اور اس سے کام صرف اس کی طاقت کے مطابق ہی لیا جائے۔‘‘ رواہ مسلم۔