Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3349 (مشکوۃ المصابیح)
[3349] متفق علیہ، رواہ البخاري (2549) و مسلم (1667/46)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((نِعِمَّا لِلْمَمْلُوكِ أَنْ يَتَوَفَّاہُ اللہُ بِحُسْنِ عِبَادَةِ رَبِّہِ وَطَاعَة سَيّدہ نعما لَہُ))
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’مملوک کے لیے کیا خوب ہے کہ اللہ اسے اس حال میں فوت کرے کہ وہ اپنے رب کی عبادت بھی اچھے انداز میں کرتا ہو اور اپنے آقا کی اطاعت بھی اچھے انداز میں کرتا ہو،کیا خوب ہے اس کے لیے۔‘‘ متفق علیہ۔