Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3362 (مشکوۃ المصابیح)

[3362] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1284 وقال: حسن غریب) و ابن ماجہ (2249) ٭ فیہ میمون بن أبي شبیب: لم یدرک علیًا رضي اللہ عنہ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: وَہَبَ لِي رَسُولُ اللہِ ﷺ غلامين أَخَوَيْنِ فَبعث أَحدہمَا فَقَالَ لي رَسُول ﷺ: ((يَا عَلِيُّ مَا فَعَلَ غُلَامُكَ؟)) فَأَخْبَرْتُہُ. فَقَالَ: ((رُدُّہُ رُدُّہُ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَہ

علی ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے دو غلام بھائی مجھے ہبہ کیے تو میں نے ان میں سے ایک بیچ دیا،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھ سے دریافت فرمایا:’’تیرا غلام کہاں گیا؟‘‘ میں نے آپ کو بتایا تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اسے واپس لاؤ،اسے واپس لاؤ۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔