Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3363 (مشکوۃ المصابیح)
[3363] سندہ ضعیف، رواہ أبو داود (2696) ٭ سندہ منقطع کما بینہ الإمام أبو داود رحمہ اللہ و حدیث الترمذي (1283، 1566) یغني عنہ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ أَنَّہُ فَرَّقَ بَيْنَ جَارِيَةٍ وَوَلَدِہَا فَنَہَاہُ النَّبِيُّ ﷺ عَنْ ذَلِكَ فردَّ البَيعَ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد مُنْقَطِعًا
علی ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک لونڈی اور اس کے بچے کے درمیان جدائی ڈال دی تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اس سے منع فرمایا اور بیع کو فسخ کر دیا۔ابوداؤد نے اسے منقطع روایت کیا ہے۔سندہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔