Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3364 (مشکوۃ المصابیح)

[3364] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ الترمذي (2494) ٭ فیہ عبد اللہ بن إبراہیم الغفاري: متروک و نسبہ ابن حبان إلی الوضع و أبوہ: مجھول .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٌ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ثَلَاثٌ مَنْ كُنَّ فِيہِ يَسَّرَ اللہُ حَتْفَہُ وَأَدْخَلَہُ جَنَّتَہُ: رِفْقٌ بِالضَّعِيفِ وَشَفَقَةٌ عَلَی الْوَالِدَيْنِ وَإِحْسَانٌ إِلَی الْمَمْلُوكِ . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ

جابر ؓ،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جس شخص میں تین صفات ہوں گی اللہ اس کی موت آسان فرما دے گا اور اسے جنت میں داخل فرمائے گا: کمزور سے نرمی کرنا،والدین پر شفقت کرنا اور مملوک سے احسان کرنا۔‘‘ ترمذی۔اور انہوں نے کہا: یہ حدیث غریب ہے۔اسنادہ ضعیف جذا،رواہ الترمذی۔