Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3365 (مشکوۃ المصابیح)

[3365] حسن، رواہ البغوي فی المصابیح (480/2 ح 2520) و أحمد (250/5، 258) و الطبراني (330/8ح8057)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم وَہَبَ لِعَلِيٍّ غُلَامًا فَقَالَ: ((لَا تَضْرِبْہُ فَإِنِّي نُہِيتُ عَنْ ضَرْبِ أَہْلِ الصَّلَاةِ وَقَدْ رَأَيْتُہُ يُصَلِّي)) . ہَذَا لفظ المصابيح

ابوامامہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے علی ؓ کو ایک غلام ہبہ کیا تو فرمایا:’’اسے مارنا نہیں،کیونکہ نمازیوں کو مارنے سے منع کیا گیا ہے اور میں نے اسے نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔‘‘ یہ مصابیح کے الفاظ ہیں۔حسن،رواہ البغوی فی المصابیح و احمد و الطبرانی۔