Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3366 (مشکوۃ المصابیح)
[3366] حسن، رواہ الدارقطني (54/2 ح 1739 و سندہ ضعیف و ھو حسن بالشواھد منھا الحدیث السابق (3365)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَفِي ((الْمُجْتَبَی)) لِلدَّارَقُطْنِيِّ: أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: نَہَانَا رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ ضَرْبِ الْمُصَلِّينَ
اور امام دارقطنی کی روایت المجتبی میں ہے کہ عمر بن خطاب ؓ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں نمازیوں کو مارنے سے منع فرمایا ہے۔حسن،رواہ الدارقطنی۔