Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3374 (مشکوۃ المصابیح)

[3374] لم أجدہ، رواہ رزین (لم أجدہ) ٭ قولہ ’’و یجلد عبدہ و یمنع رفدہ‘‘ لہ شاھد عند الطبراني فی الکبیر (387/10ح 10775) فیہ ابن میمون متروک، انظر مجمع الزوائد (183/8) فلا یستشھد بہ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((أَلَا أُنَبِّئُكُمْ بِشِرَارِكُمُ؟ الَّذِي يَأْكُلُ وَحْدَہُ وَيَجْلِدُ عَبْدَہُ وَيَمْنَعُ رِفْدَہُ)) . رَوَاہُ رزين

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’کیا میں تمہیں تمہارے بُرے لوگوں کے متعلق نہ بتاؤں،وہ شخص ہے جو (بخل و تکبر کی وجہ سے) اکیلا کھاتا ہے،اپنے غلام کو مارتا ہے اور اپنا عطیہ اس کے مستحق کو نہیں دیتا۔‘‘ لم اجدہ،رواہ رزین۔