Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3379 (مشکوۃ المصابیح)
[3379] صحیح، رواہ الترمذي (1357 وقال: حسن صحیح)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ خَيَّرَ غُلَامًا بَيْنَ أَبِيہِ وَأمہ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بالغ لڑکے کو اس کے والد اور اس کی والدہ کے درمیان اختیار دیا۔صحیح،رواہ الترمذی۔