Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3382 (مشکوۃ المصابیح)
[3382] متفق علیہ، رواہ البخاري (6715) و مسلم (23/ 1509)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ أَعْتَقَ رَقَبَةً مُسْلِمَةً أَعْتَقَ اللہُ بِكُلِّ عُضْوٍ مِنْہُ عُضْوًا مِنَ النَّارِ حَتَّی فَرْجَہُ بِفَرْجِہِ))
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص کسی مسلمان کو آزاد کرتا ہے،اللہ اس کے ایک ایک عضو کے بدلے میں اس (آزاد کرنے والے) کے ایک ایک عضو کو جہنم کی آگ سے آزاد کر دیتا ہے،حتی کہ اس کی شرم گاہ کو اس کی شرم گاہ کے بدلے میں (آزاد کر دیتا ہے)۔‘‘ متفق علیہ۔