Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3387 (مشکوۃ المصابیح)

[3387] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ البیھقي في شعب الإیمان (7683، نسخۃ محققۃ: 7279 نحو المعنی) [و الطبراني فی الکبیر (230/7 ح 6962)] ٭ فیہ أبو بکر الھذلي: متروک .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَفْضَلُ الصَّدَقَةِ الشَّفَاعَةُ بِہَا تُفَكُّ الرَّقَبَة)) . رَوَاہُ الْبَيْہَقِيّ فِي ((شعب الْإِيمَان))

سمرہ بن جندب ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’افضل صدقہ کسی کے لیے ایسی سفارش کرنا ہے جس کی وجہ سے کسی کی گردن آزاد کر دی جائے۔‘‘ اسنادہ ضعیف جذا،رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔