Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3395 (مشکوۃ المصابیح)

[3395] إسنادہ صحیح، رواہ أبو داود (3954)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: بِعْنَا أُمَّہَاتِ الْأَوْلَادِ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللہِ ﷺ وَأَبِي بَكْرٍ فَلَمَّا كَانَ عُمَرُ نَہَانَا عَنْہُ فَانْتَہَيْنَا. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

جابر ؓ بیان کرتے ہیں،ہم رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اور ابوبکر ؓ کے دور میں ام ولد (وہ لونڈی جس کے ساتھ اس کا مالک ہم بستر ہوا اور اس سے اولاد پیدا ہو گئی) کی بیع کیا کرتے تھے۔جب عمر ؓ کا دور آیا تو انہوں نے ہمیں اس سے منع کیا تو ہم رک گئے۔اسنادہ صحیح،رواہ ابوداؤد۔