Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3396 (مشکوۃ المصابیح)
[3396] إسنادہ صحیح، رواہ أبو داود (3962) و ابن ماجہ (2529)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ أَعْتَقَ عَبْدًا وَلَہُ مَالٌ فَمَالُ الْعَبْدِ لَہُ إِلَّا أَنْ يَشْتَرِطَ السَّيِّدُ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہْ
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص غلام آزاد کرے اور اس (غلام) کا مال ہو تو غلام کا مال غلام ہی کا ہے مگر یہ کہ آقا کوئی شرط طے کر لے۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔