Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3397 (مشکوۃ المصابیح)

[3397] صحیح، رواہ أبو داود (3944)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن الْمَلِيحِ عَنْ أَبِيہِ: أَنَّ رَجُلًا أَعْتَقَ شِقْصًا مِنْ غُلَامٍ فَذَكَرَ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ ﷺ فَقَالَ: ((لَيْسَ لِلَّہِ شَرِيكٌ)) فَأَجَازَ عتقہ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

ابوملیح اپنے والد سے روایت کرتے ہیں،کہ کسی آدمی نے غلام میں موجود اپنے حصے کو آزاد کیا تو نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اس کا ذکر کیا گیا،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اللہ کے لیے کوئی شریک نہیں۔‘‘ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اسے مکمل طور پر آزاد کرنے کی ترغیب دلائی۔صحیح،رواہ ابوداؤد۔