Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3404 (مشکوۃ المصابیح)

[3404] إسنادہ ضعیف، رواہ مالک (779/2 ح 1556) ٭ السند منقطع .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ قَالَ: تُوُفِّيَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ فِي نَوْمٍ نَامَہُ فَأَعْتَقَتْ عَنْہُ عَائِشَةُ أُخْتُہُ رِقَابًا كَثِيرَةً. رَوَاہُ مَالك

یحیی بن سعید بیان کرتے ہیں،عبدالرحمٰن بن ابی بکر ؓ حالت نیند ہی میں وفات پا گئے تو ان کی بہن عائشہ ؓ نے ان کی طرف سے بہت سے غلام آزاد کیے۔اسنادہ ضعیف،رواہ مالک۔