Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3405 (مشکوۃ المصابیح)
[3405] صحیح، رواہ الدارمي (253/2 ح 2564) ٭ الزھري مدلس و عنعن و للحدیث شواھد عند عبد اللہ بن أحمد (309/3) و أبي داود (3962، 3947) و البخاري و مسلم وغیرہم . و بھا صح الحدیث .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنِ اشْتَرَی عَبْدًا فَلَمْ يَشْتَرِطْ مَالہ فَلَا شَيْء لَہُ)) . رَوَاہُ الدَّارمِيّ
عبداللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جس نے کوئی غلام خریدا اس (غلام) کے مال کی شرط قائم نہ کی تو اس (خریدنے والے) کے لیے (اس کے مال سے) کچھ بھی نہیں ملے گا۔‘‘ صحیح،رواہ الدارمی۔