Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3406 (مشکوۃ المصابیح)
[3406] رواہ البخاري (7391)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا أَكْثَرُ مَا كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يحلف: ((لَا ومقلب الْقُلُوب)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زیادہ تر ان الفاظ کے ساتھ قسم اٹھایا کرتے تھے:’’دلوں کے پھیرنے والے کی قسم!‘‘ رواہ البخاری۔