Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3407 (مشکوۃ المصابیح)
[3407] متفق علیہ، رواہ البخاري (6646) و مسلم (1646/3)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((إِنَّ اللہَ يَنْہَاكُمْ أَنْ تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ مَنْ كَانَ حَالِفًا فَلْيَحْلِفْ بِاللہِ أَوْ ليصمت))
ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’بے شک اللہ تمہیں اپنے باپ دادا کی قسمیں اٹھانے سے منع فرماتا ہے،جس نے قسم اٹھانی ہو وہ اللہ کی قسم اٹھائے یا پھر خاموش رہے۔‘‘ متفق علیہ۔