Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3408 (مشکوۃ المصابیح)

[3408] رواہ مسلم (1648/6)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا تَحْلِفُوا بِالطَّوَاغِي وَلَا بِآبَائِكُمْ)) . رَوَاہُ مُسلم

عبدالرحمٰن بن سمرہ ؓ روایت کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’بتوں اور اپنے باپ دادا کے ناموں کی قسمیں مت اٹھاؤ۔‘‘ رواہ مسلم۔