Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3413 (مشکوۃ المصابیح)

[3413] رواہ مسلم (1650/12)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((مَنْ حَلَفَ عَلَی يَمِينٍ فَرَأَی خَيْرًا مِنْہَا فَلْيُكَفِّرْ عَنْ يَمِينِہِ وليفعل)) . رَوَاہُ مُسلم

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص کسی چیز پر قسم اٹھائے اور وہ اس سے بہتر چیز جان لے تو وہ اپنی قسم کا کفارہ ادا کرے اور جو بہتر چیز ہے وہ کرے۔‘‘ رواہ مسلم۔