Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3414 (مشکوۃ المصابیح)
[3414] متفق علیہ، رواہ البخاري (6625) و مسلم (1655/26)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((وَاللہِ لَأَنْ يَلَجَّ أَحَدُكُمْ بِيَمِينِہِ فِي أَہْلِہِ آثَمُ لَہُ عِنْدَ اللہ نم أَنْ يُعْطِيَ كَفَّارَتَہُ الَّتِي افْتَرَضَ اللہُ عَلَيْہِ))
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اللہ کی قسم! تمہارا اپنی اس قسم پر اصرار کرنا جو اپنے گھر والوں کے متعلق ہو،اللہ کے نزدیک قسم توڑنے سے زیادہ گناہ رکھتا ہے جس کا کفارہ ادا کرنا اللہ نے اس پر فرض کیا ہے۔‘‘ متفق علیہ۔