Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3415 (مشکوۃ المصابیح)

[3415] رواہ مسلم (1653/20)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((يَمِينُكَ عَلَی مَا يُصَدِّقُكَ عَلَيْہِ صَاحبك)) . رَوَاہُ مُسلم

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’تمہاری قسم کا وہی مفہوم معتبر ہو گا جس پر تیرا ساتھی (قسم طلب کرنے والا) تمہیں سچا جانے۔‘‘ رواہ مسلم۔