Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3416 (مشکوۃ المصابیح)
[3416] رواہ مسلم (1653/21)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((الْيَمِينُ عَلَی نِيَّةِ الْمُسْتَحْلِفِ)) . رَوَاہُ مُسلم
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’قسم،قسم طلب کرنے والے کی نیت پر معتبر ہو گی۔‘‘ رواہ مسلم۔