Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3418 (مشکوۃ المصابیح)
[3418] صحیح، رواہ أبو داود (3248) والنسائي (5/7 ح 3800)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ وَلَا بِأُمَّہَاتِكُمْ وَلَا بِالْأَنْدَادِ وَلَا تَحْلِفُوا بِاللہِ إِلَّا وَأَنْتُمْ صَادِقُونَ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اپنے باپ دادا اور اپنی ماؤں کی قسمیں مت اٹھاؤ اور نہ ہی اپنے بتوں کی،اور اللہ کی قسم بھی صرف اس صورت میں اٹھاؤ جب تم سچے ہو۔‘‘ صحیح،رواہ ابوداؤد و النسائی۔