Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3419 (مشکوۃ المصابیح)

[3419] إسنادہ صحیح، رواہ الترمذي (1535 وقال: حسن)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((مَنْ حَلَفَ بِغَيْرِ اللہِ فَقَدْ أَشْرَكَ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے سنا:’’جس نے اللہ کے علاوہ کسی کی قسم اٹھائی،اس نے شرک کیا۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ الترمذی۔