Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3420 (مشکوۃ المصابیح)
[3420] إسنادہ صحیح، رواہ أبو داود (3253)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ حَلَفَ بِالْأَمَانَةِ فَلَيْسَ منا)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
بریدہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جس نے امانت کی قسم اٹھائی تو وہ ہم میں سے نہیں۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ ابوداؤد۔