Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3422 (مشکوۃ المصابیح)

[3422] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (3264) ٭ عکرمۃ بن عمار عنعن و عاصم بن شمیخ حسن الحدیث و ثقہ الإمام المعتدل العجلي و ابن حبان .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا اجْتَہَدَ فِي الْيَمِينِ قَالَ: ((لَا وَالَّذِي نفس أَبُو الْقَاسِم بِيَدِہِ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں،جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تاکید کے ساتھ قسم اٹھاتے تو یوں فرماتے:’’اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں ابوالقاسم کی جان ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔