Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3428 (مشکوۃ المصابیح)

[3428] رواہ مسلم (1641/8)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا وَفَاءَ لِنَذْرٍ فِي مَعْصِيَةٍ وَلَا فِيمَا لَا يَمْلِكُ الْعَبْدُ)) . رَوَاہُ مُسْلِمٌ وَفِي رِوَايَةٍ: ((لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيّة اللہ))

عمران بن حصین ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’نافرمانی کی نذر پوری نہیں کرنی چاہیے اور نہ اس چیز کی جو انسان کے بس میں نہیں۔‘‘ رواہ مسلم۔اور ایک روایت میں ہے:’’اللہ کی نافرمانی میں کوئی نذر نہیں۔‘‘