Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3429 (مشکوۃ المصابیح)

[3429] رواہ مسلم (1645/13)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن عقبَة بن عَامر عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ: ((كَفَّارَةُ النَّذْرِ كَفَّارَةُ الْيَمِينِ)) . رَوَاہُ مُسْلِمٌ

عقبہ بن عامر ؓ،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’نذر کا کفارہ قسم کے کفارے کی طرح ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔