Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3432 (مشکوۃ المصابیح)
[3432] رواہ مسلم (1643/10)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: ((ارْكَبْ أَيُّہَا الشَّيْخُ فَإِنَّ اللہَ غَنِيٌّ عَنْكَ وَعَن نذرك))
اور مسلم کی روایت میں ہے،ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’بزرگوار! سوار ہو جاؤ کیونکہ اللہ تم سے اور تمہاری نذر سے بے نیاز ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔