Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3433 (مشکوۃ المصابیح)
[3433] متفق علیہ، رواہ البخاري (6698) و مسلم (1638/1)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ سَعْدَ بن عبَادَة رَضِي اللہ عَنْہُم اسْتَفْتَی النَّبِيَّ ﷺ فِي نَذْرٍ كَانَ عَلَی أُمِّہِ فَتُوُفِّيَتْ قَبْلَ أَنْ تَقْضِيَہُ فَأَفْتَاہُ أَنْ يَقْضِيَہُ عَنْہَا
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ سعد بن عبادہ ؓ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس نذر کے متعلق،جو ان کی والدہ کے ذمہ تھی لیکن وہ اسے پورا کرنے سے پہلے وفات پا گئیں،مسئلہ دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں ان (کی والدہ) کی طرف سے اسے ادا کرنے کا فتوی دیا۔متفق علیہ۔