Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3434 (مشکوۃ المصابیح)
[3434] متفق علیہ، رواہ البخاري (6690) و مسلم (2769/53)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللہِ إِنَّ مِنْ تَوْبَتِي أَنْ أَنْخَلِعَ مِنْ مَالِي صَدَقَةً إِلَی اللہِ وَإِلَی رَسُولِہِ فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَمْسِكْ بَعْضَ مَالِكَ فَہُوَ خَيْرٌ لَكَ)) . قُلْتُ: فَإِنِّي أُمْسِكُ سَہْمِي الَّذِي بِخَيْبَر. وَہَذَا طرف من حَدِيث مطول
کعب بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! میری توبہ کا یہ تقاضا ہے کہ میں اپنا سارا مال اللہ اور اس کے رسول کے لیے صدقہ کر دوں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اپنا کچھ مال رکھ لو وہ تمہارے لیے بہتر ہے۔‘‘ میں نے عرض کیا: میں اپنا خیبر والا حصہ روک لیتا ہوں۔‘‘ بخاری،مسلم،اور یہ ایک لمبی حدیث کا کچھ حصہ ہے۔متفق علیہ۔