Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3435 (مشکوۃ المصابیح)
[3435] صحیح، رواہ أبو داود (3292) و الترمذي (1524 وقال: لا یصح) و النسائي (26/7 ح 3865) ٭ و للحدیث شواھد وھو بھا صحیح .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ وَكَفَّارَتُہُ كَفَّارَةُ الْيَمِينِ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيّ
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’معصیت میں کوئی نذر نہیں،اور اس کا کفارہ قسم کے کفارہ کی طرح ہے۔‘‘ صحیح،رواہ ابوداؤد و الترمذی و النسائی۔